12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
اخلاق ۔۔۔۔۔۔۔
پیار محبت احساس الخلق ۔۔۔
ان چیزوں سے اللہ نے انسان کی تخلیق کی ہے ۔۔
مگر آج کا انسان ان سب چیزوں کو بھول گیا ہیں ۔۔۔
آج کے دور میں دھوکہ ،فریب ،جل سازی ،بیمنانی ۔
یہ ساری چیزوں میں انسان نے اپنے آپ کو سنا لیا ہے ۔۔
ہم ائے دن اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دیتے ہیں ۔
اچھی باتیں سکھاتے ہے ۔
جب تک بچّے ننھے ہوتے ہیں ۔تب تک وہ سچ بولتے ہیں ۔
جب بڑے ہو جاتے ہیں ۔
تب نوکری میں ،بیمانی ،دھوکہ ،
یہ سب کرنے لگتے ہیں ۔۔
ہمیں اپنے ماحول کو بہتر بنانا چاہیے ۔۔۔
ہمارے بچے ہمارا انے والے کل ہے ۔
اگر اولاد نیک ہوگی ۔
تو ماں باپ کا جنّت میں جانے کا وایس بنیگی ۔۔
ہمارا سماج سے برائی ختم ہوگی ۔ہماری آب و ہوا صاف ہوگی ۔۔۔۔
اگر درخت صاف ہوگا تو اُسکے پھول اور پھل بھی صحت کے لیے اچھے ہونگے ۔۔۔۔
Muntaha siraj✍️
Dua Abbas
15-Feb-2022 06:50 AM
Good
Reply
Zainab Irfan
13-Feb-2022 10:33 PM
Good
Reply
Sobhna tiwari
13-Feb-2022 09:35 PM
Nyc 🔥
Reply